-
روسی وزیر خارجہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے نام نئے سال کی مبارکباد کا پیغام
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔