-
پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی اپیل پر آج کراچی، پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشکلات میں اضافہ، ایم ڈبلیو ایم کا اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی سیاسی صورتحال دن بدن انتہائی گھمبیر ہوتی جا رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اتحادی بھی ان سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔
-
شیعہ سنی وحدت کا راستہ عزت کا راستہ ہے: علامہ جعفری
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ مہدی (ع) برحق کانفرنس سے شیعہ اور سنی علماء نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا اور اس ملک میں امریکی مداخلت کی مذمت کی۔
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں اشتراک عمل کا اہم معاہدہ ہو گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔