-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال کے یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت کو گزشتہ برسوں سے کہیں زیادہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
اسرائیل غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے رہائشی مکانات اور پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵عالمی یوم قدس کے موقع پر خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گيا۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ اسرائیل نے کیا ہے: اسٹیفن دوجارک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا ہے۔