سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔