پاکستان میں پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر گیارہ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوگئی-
ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ستائیس دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے جب کہ اس دوران پاک فوج کے بھی تیئیس جوان جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔
انشورنس انڈسٹری کی گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس، تہران کے میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں جاری ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2023
پاکستانی عوام کے مختلف طبقے کے افراد فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کے لیے سڑکوں پر آئے اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے انتفاضہ کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
پاکستان کے ایک ممتاز تجزیہ نگار، اور جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر مونس احمر نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں غزہ مارچ کیا گیا جس میں بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔