-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سونوے ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔
-
پاکستان: ضلع کرم کے اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل اتوار سے شروع ہوا ہے۔
-
پاکستان: محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک بار پر ورلڈ چیمپئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔
-
سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں۔
-
پارا چنار ٹل مین شاہراہ بند ہونے سے شدید مشکلات، امدادی قافلہ روانہ نہ ہوسکا
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹کرم: پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان کے شہر تربت کے نواح میں بس پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کا سب سے اہم مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲پاکستانی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اس جماعت کا سب سے اہم مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔
-
کرم میں امن کو یقینی بنانے پر بیرسٹر سیف کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں امن کو یقینی بنانے اور دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
-
کرم: ڈی سی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰پاکستانی علاقے کرم کے ڈی سی پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔