-
سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰پاکستان: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے کیا تاثرات دکھائے؟
-
فاروق عبداللہ کی پاک ہند بات چیت کے بارے میں خوش گمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے ہندوستان اور پاکستان فائدہ اٹھاتے ہوئے دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے۔
-
پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے پاکستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیوز
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کو سننے کے بعد پاکستانی عوام نے کیا تاثرات دکھائے؟ آئیے یہ ویڈیوز دیکھیں۔
-
پاکستان میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند اور پنجاب کے چار شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔
-
الیکشن ٹربیونلز کے خلاف اپیل؛ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔