-
صدر ایران کے لاہور و اسلام آباد دورے پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام: زندہ باد پاک ایران دوستی
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳صدر ایران مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دی نیوز اخبار میں ایک نوٹ میں لکھا پاک ایران دوستی زندہ باد۔
-
پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان سے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔
-
ایرانی صدر پاکستان روانہ ہوگئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کی صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، اسی مناسبت سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کی تصاویر و بینرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔
-
پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے
-
دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔
-
پاکستان میں نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ، ایک سو چھیانوے افراد کی سزاؤں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳پاکستان میں نو مئی کے بلوے کے مقدمات میں انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک سو چھیانوے افراد کو سزائیں سنادی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے