-
پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔
-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے تہران و اسلام آباد کے درمیان صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔