May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹ Asia/Tehran
  • صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت

صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے

سحرنیوز/ دنیا: جانی انفینٹینو، انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے صدر رئيسی کی شہادت پر سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں  کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ سال نیویارک میں ملاقات کی اور ایران میں فٹ بال کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔

میں اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو دلی تعزیت پیش کرتا ہوں-

ٹیگس