-
ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
-
فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔
-
فلسطین بھی ایران کی فٹبال ٹیم کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں کھڑا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵دوحہ میں موجود فلسطینی شائقین نے ایران کی قومی ٹیم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022؛ گروپ اے اور بی سے کون اگلے مرحلے میں جائے گا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹آج بروز منگل گروپ اے اور گروپ بی کے آخری دور کے مقابلے ہونے والے ہیں جبکہ ان دو گروپس سے راؤنڈ آف سکسٹین میں جانے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ: یوروگوئے کو دو صفر سے شکست
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پرتگال نے یوروگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
ایران اور امریکہ آمنے سامنے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں دلچسپ اورشاندار میچز کھیلے جا رہے ہیں۔
-
فیفا عالمی کپ کے دوسرے راؤنڈ کے آخری مقابلے
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2022
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی
-
ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴امریکا کی فٹبال کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گریگ برہالٹر نے ملک کے میڈیا ٹیم کی جانب سے ایران کے قومی پرچم کے ساتھ چھیڑخانی پر معافی مانگ لی ہے۔