-
مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیںملتی۔
-
رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015
-
روز پدر مبارک ہو
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲آج روز پدر ہے اور ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
-
ماہ رجب، ماہ خدا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
-
ماہ رجب کی فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔