-
وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
آیت کا پیغام (11) : پھل
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰مَنْ تَقَرَّبَ إلَیَّ شِبْرًا تَقَرَّبتُ مِنْہُ ذِرَاعًا وَ مَنْ أتَانِی یَمْشِی أَتَیتُہ ھَرْوَلۃً (میزان الحکمۃ، ج3 ص 2541-2542)
-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم ع میں محفل قرآن خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں روزانہ ملکی اور بین الاقوامی قاریان قرآن کی موجودگی محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حاضرین کی موجودگی کے بغیر یہ محفل قرآن منعقد کی جاری ہے جو شام چھ بجے ایران کے قرآن چینل سے براہ راست نشر کی جاتی ہے روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوتی ہے۔
-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
آیت کا پیغام (10): احسان
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ (سورہ بقرہ ۔آیت 264)
-
سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
آیت کا پیغام (9): کامیابی !
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰وَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (سورہ احزاب ۔ آیت 71)
-
آیت کا پیغام (8): ردی کاغذ !
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ (سورہ آل عمران آیت 134)
-
سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
آیت کا پیغام (7): قینچی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا (سورہ طہٰ ۔ آیت 44)