-
روزے دار کو افطار کا ثواب؟
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کے دلکش مناظر
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران میں ماہ مبارک رمضان میں عام طور پر بڑی سادگي سے افطار کیا جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ افطار کے سلسلے میں اہتمام ہی نہیں کرتے۔ اس فوٹو گیلری میں ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کی ایک جھلک دیکھیے۔
-
خداوندا! میرے قلب کو منور فرما ۔ پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ماہ رمضان رحمت، مغفرت اور برکت سے لبریز خدا کا دیا ہوا ایک انمول عطیہ ہے۔ یہ ماہ نفس و روح کی پاکیزگی و طہارت کا مہینہ ہے۔ ایسا با برکت موقع کہ جس میں سونے اور سانس لینے جیسے غیر اختیاری اعمال پر بھی انسان ثواب بٹور لیتا ہے۔ آئیے اس ماہ میں مل کر صاحبِ رمضان کی بارگاہ میں یہ دعا کریں کہ خداوندا ہمارے قلوب کو نور ہدایت و سحر سے منور فرما!
-
ماہ خدا میں خانہ خدا کا نظارہ ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔
-
ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)
-
کورونا سے متاثر ہیں ماہ مبارک کے نظارے۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳کورونائی وبا کے پھیلنے کے بعد چونکہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی، لذا ماہ مبارک رمضان میں ہونے والے نماز و دعا و مناجات کے اجتماعات بھی بہت کم ہو گئے ہیں اور محدود پیمانے پر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے انجام پا رہے ہیں۔ البتہ جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یا نہیں ہے، وہاں اس قسم کے اجتماعات بدستور جاری ہیں۔
-
فضیلت ماہ مبارک رمضان
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶إن أبواب السماء تفتح في شهر رمضان و تصفد الشياطين و تقبل أعمال المؤمنين نعم الشهر رمضان و كان يسمى في عهد رسول اللّٰه المرزوق.
-
کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم: اگر انسان کو ماہ رمضان کی قدر و منزلت کا اندازہ ہوتا تو وہ تمنا کرتا کہ کاش پورے سال ماہ رمضان رہے! (بحارالانوار، ج ۹۶، ص ۳۴۶)
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزراء اعظم نے دی ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔