Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ Asia/Tehran
  • بنوں اور لکی مروت میں  پانچ دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے سیکوریٹی اداروں نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرکےپانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

سحرنیوز/پاکستان:  بنوں لکی مروت کےسرحدی علاقے تختی خیل میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے،جس میں آپریشن کے دوران پانچ دہشتگرد ہلاک ہوئے،جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تختی خیل کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلعی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر ایک اہم اور فیصلہ کن آپریشن کیا

 

ٹیگس