-
مصنوعی جھیل چیتگر میں افطار کے مزے
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵فوٹو گیلری
-
بہار بندگی-18
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
بہار بندگی-17
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔
-
ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
بہار بندگی-16
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۳کتنا اچھا ہو کہ ہم اللہ کی مہمانوازی کے اس مہینے میں اذان کی آواز سن کر بیدار ہوں اور سچے دل سے وضو کرکے جماعت سے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جائیں ۔
-
بہار بندگی-15
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱آسٹریلیا کی تازہ مسلم ایک خاتون کا نام ایویٹ بیلڈاچینو ہے ۔
-
بہار بندگی-14
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱کتنا خوش قسمت ہے وہ روزے دار کہ افطار کرتے وقت اللہ اس کے روزے سے راضی ہو ۔
-
امامزاده سید جعفرمحمد(ع) کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷فوٹو گیلری
-
بہار بندگی-13
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷پرودگار عالم اپنی عظیم اور بے پناہ طاقت کے باوجود اپنے بندوں پر مہربان ہے اور اس کو عزیز رکھتا ہے۔ بندے کے حوالے سے کتنی اس کو تشویش ہے ۔ اللہ کو انتظار ہے کہ کب اس کا بندہ اس کی جانب پلٹے گا ۔