-
دہلی میں رمضان المبارک کی تیاریاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو روزہ رکھیئے!
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰تحقیقات بتاتی ہیں کہ صحتمند، تندرست اور طاقتور بنے رہنے کے لئے روزہ رکھنے کا بڑا مؤثر کردار ہے۔
-
بندگان خدا! عیدِ فطرت مبارک ہو...
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کو عید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
ماہ رمضان کی الوداعی دعا - عربی + اردو - آڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے فرزند امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کے گرانبہا مجموعے صحیفہ کاملہ کی دعا نمبر 45 وہ دعا جسے آپ ماہ خدا، رمضان المبارک کے رخصت ہونے کے موقع پر پڑھا کرتے تھے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵اللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَ الْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ
-
آئیے مل کر عید منائیں!
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸عید کے موقع پر کیمرے میں قید ہونے والے اپنے خوشگوار لمحات کو ہمارے ساتھ شیئر کر کے ہمیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع دیجیئے۔
-
زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶زکات فطرہ کیا ہے، یہ زکات کب اور کتنی نکالی جاتی ہے، یہ سب جاننے کے لئے اس آرٹکل کو پڑھیئے!