-
یوکرینی صدر نے پوپ کو مایوس کیا، جنگ یوکرین کو ختم کرانے کیلئے انکی ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶یوکرین کی جنگ کے شعلے مزید شعلہ ور ہونے کے ساتھ ہی جنگ کو ختم کرانے کیلئے ثالثی کی کوشیں بھی ماند پڑتی جا رہی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی ہٹلر جیسا ہو گا: میدویدیف
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے پیشن گوئی کی ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی جرمنی کے نازی ڈکٹیٹر ہٹلر جیسا ہو گا۔
-
روس کے جدید ترین سپر سونک میزائل کو تباہ کر دیا گیا، یوکرینی حکام کا دعویٰ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے 14 ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے اور اسی طرح ایک دوسرے کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دعوے کئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔
-
ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔