-
کی ایف کے لئے برطانیہ کی مدد، کہیں آگ میں گھی کا کام تو نہیں؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲برطانیہ ایک بار پھر ایسی حالت میں کی ایف کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے کہ جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی لندن کے دورے پر ہیں۔
-
ماسکو کی لندن کو دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دینے کی صورت میں جواب کے منتظر رہو
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
روس نے یوکرین کو خبردار کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰روس کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کریمیا پر حملہ کرنے کا مطلب روس پر حملہ کرنا ہے۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
-
روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ