-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپ براہ راست شامل ہو چکے ہیں: روس
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جنگ میں یوکرین کو توپ کے گولے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور اب وہ خود براہ راست جنگ میں شامل ہو چکے ہیں۔
-
کیا یوکرین کو ابرامز ٹینک مل گئے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ابرامز ٹینکوں کو فعال کرنے میں کئی مہینے لگیں گے۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی بڑھی، روسی واگنر گروپ دہشت گرد قرار
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔
-
روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
قطبِ شمالی کے اوپر روسی بمبار طیاروں کی اڑان (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ منگل کے روز روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے قطب شمال کے آزاد سمندر کے اوپر گشتی اڑان بھری جو دس گھنٹوں تک جاری رہی۔