روسی صدر نے بعض ممالک کی جانب سے غیردوستانہ اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔
ہنگری کی حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل و گیس کا بائیکاٹ نہیں کرے گا۔
امریکا ایک بار پھر ہندوستان پر روس سے تعلقات ترک کرنے کے لئے دباو ڈال رہا ہے۔
روس نے برطانیہ کے 287 ارکان پارلیمنٹ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر نے بحران یمن کے تعلق سے اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کو ہماری حمایت نے یمن میں بحران کو جنم دیا ہے نہ کہ روس نے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔