-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھرکو غیرفوجی بنا دیا جائے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے زاپوریژیا ایٹمی پاور پلانٹ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو غیرفوجی بنانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
یوکرین کو جنگ کا آلۂ کار بنانے پر روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵روس نے ایک بار پھر امریکہ کو یوکرین میں کشیدگی بڑھانے کی بابت خبردار کیا ہے
-
مغربی تسلط پسندی کے مقابلے میں استقامت پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ اور ایٹمی خطرات
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸میڈیا ذرائع نے یوکرین میں زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکی تسلط پسندی کے مقابلے پر روسی صدر کی تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف براعظموں میں روس کے اتحادیوں کی تعداد کم نہیں ہے اور وہ تسلط پسندی کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی جنگ کی بنا پرسب کی توجہ بھوک مری کے مسئلے سے ہٹ گئی : پوپ فرانسیس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱پوپ فرانسیس ںے بھوک مری سے نمٹنے کے لئے افریقی علاقوں پر خاصطور سے ہنگامی طور پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات میں اضافہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴یورپی یونین کے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین نے جون کے مہینے میں اس سے قبل کے مہینے کے مقابلے میں روس سے تیل اور آئل مصنوعات زیادہ مقدار میں درآمد کی ہیں۔
-
زیلنسکی نے دھمکی دیدی، زاپوریژیا بجلی گھر میں روسیوں کو نشانہ بنایا جائیگا
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دھمکی دی ہے کہ زاپوریژیا بجلی گھر اور یا اس کے باہر موجود روسی فوجی یوکرینی فوجیوں کے نشانے پر ہیں۔