SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

russia ukraine war

  • روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت

    روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵

    یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔

  • یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس

    یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴

    روس کی وزارت دفاع میں قومی دفاعی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی اپنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات

    امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴

    نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔

  • روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین

    روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • روس میں یہودی ایجنسی پر لگی پابندی

    روس میں یہودی ایجنسی پر لگی پابندی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴

    ماسکو نے ملک میں "یہودی ایجنسی" کی سرگرمیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • یورپی یونین کا روس کے خلاف الزام کا اعادہ

    یورپی یونین کا روس کے خلاف الزام کا اعادہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷

    یورپی یونین نے ایک بار پھر روس پر غذائی اجناس کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے

    یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • یوکرینی گندم افریقہ کے بجائے یورپ منتقل ہو رہا ہے، ماسکو

    یوکرینی گندم افریقہ کے بجائے یورپ منتقل ہو رہا ہے، ماسکو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    روس کی وزارت خارجہ نے عالمی غذائی سلامتی کے بارے میں یورپ کی جانب سے شکوک و شبہات پیدا کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس

    ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶

    روسی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سرگئی کری نے نیٹو پر جنگ یوکرین میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یوکرین نے روسی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ دہرایا

    یوکرین نے روسی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ دہرایا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے مغربی ممالک سے تمام روس کی پوری آبادی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    ۱۳ hours ago
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا
  • عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS