-
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
یوکرین معاملے پر میکرون اور پوتن کی گفتگو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک بار پھر یوکرین معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی ہے۔
-
کیا یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑک گئی، لوہانسک میں شدید دھماکہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱روسی میڈیا نے مشرقی یوکرین کے خودمختار علاقے لوہانسک میں شدید دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے، مغرب بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہے: روسی اسپیکر
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے یوکرین کے ساتھ جنگ سے متعلق مغربی ملکوں کے پروپیگنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا یوکرین کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
خارجہ پالیسی کی سمجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ مغربی دعوے پروپیگنڈہ ہیں: لاوروف
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو خارجہ پالیسی کی سوجھ بوجھ ہے وہ سمجھ گئے ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے پر مبنی مغربی حکام کے بیانات جعلی ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کے حالات... ویڈیوز
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹امریکا اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھوک کر ہی دم لیں گے۔
-
بیرونی فوج کی ضرورت نہیں : صدریوکرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲یوکرین کے صدر نے اپنے ملک میں امریکا اور یورپ کے فوجیوں کی آمد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے.
-
سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔
-
یوکرین-روس بحران کے حل کے لئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔