ایک انگریزی اخبار نے مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس، یوکرین پر ایک نیا فضائی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
جرمن پارلیمنٹ کی ایک رکن نے کہا ہے کہ اس ملک کے آدھے سے زیادہ شہری یوکرین میں ہتھیار بھیجنے اور لڑائی کے خلاف ہیں۔
یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی کو یوکرین کی مدد کرنے پر مجبور کردیں گے۔
روس نے یوکرین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو میزائلوں اور کامی کازا ڈرون طیاروں کے ذریعے سے نشانہ بنایا ہے۔
برطانیہ ایک بار پھر ایسی حالت میں کی ایف کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے کہ جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی لندن کے دورے پر ہیں۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔