روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یورپی کمیشن کے روس مخالف منصوبے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس قسم کے منصوبے تیار کر کے روس کے مقابلے میں اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکہ اور یورپ کی جانب سے جنگ یوکرین میں کیف کی ہمہ گیر مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
روس کے صدارتی ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
جینز اسٹولٹن برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین ایک نہ ایک روز نیٹو اتحاد میں شامل ہو جائیگا۔
یوکرین کا ایک فوجی وفد خفیہ دورے پر اسرائیل پہنچا ہے۔
نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔