-
روس یوکرین جنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ایک بار پھر شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے اعلی روسی عہدیداروں سے خفیہ رابطے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ اور یوکرین کے الزامات جھوٹے ہیں، جنرل شکارچی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے روس اور یوکرین کی جنگ میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکہ اور یوکرین کے الزامات کو جھوٹا اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں شمالی کوریا کا کیا ہے کردار؟
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ٹرین شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہوئی ہے۔
-
یوکرین کے وزیر خارجہ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا رد عمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔