صیہونی فوج نے متعدد گھروں کو خالی کرا دیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹ Asia/Tehran
صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے
سحرنیوز/ایران: مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع شہر عراد اور ڈیمونا پر ایران کے میزائل، غاصب حکومت کے ڈیفنس سسٹم کو عبور کرکے کامیابی کے ساتھ اپنے نشانے پر لگے-
ان میزائلوں کو انٹرسپٹ کرنے میں ناکامی کے بعد صیہونی فوج نے اس بارے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے-
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے ڈیمونا اور عراد پر حملوں کے بعد فضائیہ اور آپریشن کمانڈروں کے ساتھ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel