اب نیتن یاہو نے دنیا سے مدد کی بھيک مانگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
ٹرمپ کی جانب سے مدد کی مسلسل درخواستوں کے بعد اب نیتن یاہو نے بھی دنیا سے مدد کی درخواست کی ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: ایران کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کے ملکوں سے امریکی صدر کی جانب سے مدد کی متعدد درخواست میں ناکامی کے بعد، اب صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاھو نے بھی گذشتہ رات ایران کے حملوں کے بعد شہر عراد کے ملبوں کا مشاہدہ کیا اور انتہائی بے بسی کے ساتھ جنگ میں دیکر ملکوں سے اس کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے-
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel