SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Sardar Ayaz Sadiq

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶

    اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے  شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا حق ہے، اگر اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اسے سہولت فراہم کی جائے گی۔

  • مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶

    اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اسملبی کے اسپیکر کے دفتر میں مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • پاکستان: محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

    پاکستان: محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۷

    پاکستان میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔

  • پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر

    پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹

    تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔

  • کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟

    کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۲

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟

  • پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔

  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش

    پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS