-
بن سلمان کا خطرناک چہرا پھر سامنے آیا...
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اپنے مخالفین کی سرکوبی کے لیے ایک سیکورٹی یونٹ قائم کیا۔
-
قطر کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی مشقیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب؛ جدہ میں خودکش حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱سعودی عرب کے اندرونی سلامتی کے کمانڈر نے جدہ میں ایک خود کش حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی حمایت اب سعودی عرب کے درد کی دوا نہیں: یمن
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ہو رہی ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں جھڑپ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷جنوبی یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں۔ دوسری جانب کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کا سرمایہ لوٹے جانے اور یمنی عوام کی دولت سعودی عرب کے قومی بینک منتقل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔