پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی ہے۔
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔
پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ آبادی والے علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شہر ہرات کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ افغانستان کے حکام اس غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کی نشاندہی کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائيں گے۔
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔