مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں نے کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے در پے واقعات کی مذمت کی ہے۔
ماہڑہ اڈا پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا جہاں اعلان کیا ہے وہیں پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔
بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف زبردست احتجاج ہوا ہے اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے۔
کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شیعہ ہزارہ برادری کے 2 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔