نوروز کی آمد کے موقع پر گھروں کی صفائی، قالین دھونے کے کارخانوں کی رونق کا سبب بنتی ہے-
آٹھویں سیف کمیونٹی کانفرنس، پیر کے روز شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں شروع ہو گئی ہے۔
دسواں بین الاقوامی انیمیشن فیسٹول، بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے والے تہران کے مرکز اور ایران کے دیگر مراکز میں شروع ہو گیا۔
بین الاقوامی میگزین کلچر نے اپنی تازہ رپورٹ میں فارسی کو دنیا کی دس سب سے قدیم زبانوں کی فہرست میں قراردیاہے۔