-
موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۹خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔
-
زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔
-
ایرانی فلم سوئٹزرلینڈ پہونچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران کی بنائی ہوئی شارٹ فلم کو سوئٹزرلینڈ عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے چن لیا گیا ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔
-
وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶اخلاق اسلامی کا ایک پیارا اصول یہ ہے کہ ’’ اگر کسی کے گھر مہمان کے طور پر جاؤ تو وہاں بیٹھو جہاں میزبان کہے، کیوں کہ وہ اپنے گھر کی صورتحال سے زیادہ واقف ہے‘‘۔ (فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام/ میزان الحکمہ، ج۲)
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
ایرانی تہذیب و تمدن کی نمائش لندن میں شروع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایرانی تہذب و تمدن کے بارے میں ایک نمائش، لندن کے وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم میں شروع ہوگئی ہے۔
-
جوانی پلٹانے کے لئے انسانی تگ و دو !
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰دورِ جوانی کو انسانی زندگی کے لئے ایک نعمت سے تعبیر کیا گیا ہے۔
-
موقعوں کو غنیمت جانو! ۔ پوسٹر
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰خلیفۃ النبی، وصی مصطفیٰ حضرت مرتضیٰ علیہما السلام کا ارشاد گرامی ہے: موقعوں کو غنیمت جانو، کیوں کہ وہ بادل کی طرح گزر جاتے ہیں۔ (نہج البلاغہ، حکمت۲۰)
-
غضب کی مصوری!
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰مصوری نہایت دلچسپ فن ہے جو خود مصور کو تر تازہ اور زندہ دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ناظرین کی بھی خوب پذیرائی کرتا ہے اور ان کے دلوں میں بھی انکی نگاہوں کے ذریعے سرور و شادابی کے احساس کو جنم دے کر انہیں کچھ دیر کے لئے انکی ذاتی الجھنوں سے دور کر دیتا ہے۔ بسا اوقات مصور اس قدر ماہر ہوتا ہے کہ اسکی تخلیقات کو دیکھ کر یہ احساس دل میں پیدا ہونے لگتا ہے کہ گویا اُس بندے نے ’صنّاع حکیم‘ سے براہ راست یہ ہنر سیکھا ہے۔