ایرانی ایتھلیٹ نے ، ایشیائی تائیکواندو چیمپین شپ کے دوران سونے کے دو اور چاندی کا ایک تغمہ حاصل کیا ہے۔
اردن میں باسکٹبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی نوجوان لڑکیوں کی ٹیم نے میزبان اردن کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پوزیشن بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔
اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے ہسپانوی انڈر سیونٹین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔