-
اولمپک مشعل تماشہ بینوں کے بغیر روشن ہوگی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں پائے جانے والے خدشات کے پیش نظر جاپان کے کچھ علاقوں میں اولمپک مشعل کو تماشہ بینوں کی غیر موجودگی میں روشن کیا جائے گا -
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگس نے مبئی انڈینس کو شکست دے دی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۸انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل کا سترھواں میچ پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو شکست دے کر جیت لیا ہے۔
-
سونے کا تمغہ ایرانی ویٹ لفٹر کے نام
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے، ازبکستان میں جاری ایشیائی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشیائی چیمپین شپ اپنے نام کرلی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰قزاقستان کے شہر المآتی میں ہونے والے فری اسٹائل ریسلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے حسن یزدانی، کامران قاسم پور اور علی شعبانی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے حاصل کیے۔
-
ایرانی بوکسر عالمی اعزاز سے ایک قدم کے فاصلے پر
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ایران کی یوتھ بوکسنگ ٹیم کے کپتان فرھاد مرادی عالمی بوکسنگ چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ایشیائی لیگ فٹبال، ایران کی استقلال سر فہرست
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ایران کی فٹبال ٹیم استقلال نے ایشیائی چمپین لیگ کے دوسرے ہفتے میں ، عراق کی الشرطہ فٹبال ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی ہے۔
-
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی شاندار کامیابی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷آئی پی ایل کے جاری مقابلوں میں اتوار کے روز چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو اڑتیس رن سے ہرا دیا۔
-
قزاقستان میں فری اسٹال کشتی کے ایشیائی مقابلے
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷قزاقستان کے شہر المآتی میں فری اسٹائل کشتی کے بیالیسویں ایشین چیمپئن مقابلے ایرانی پہلوانوں کی درخشاں کارکردگی کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیا کے بہترین نیوز فوٹو گرافروں میں دو ایرانی فوٹو گرافر شامل
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸بہترین نیوز فوٹو گرافری کے چونسٹھویں عالمی مقابلوں میں ممتاز پوزیشن حاصل کرنے والوں میں دو ایرانی فوٹو گرافروں کے نام بھی شامل ہیں
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے 3 وکٹ سے جیت لیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔