-
رہبر انقلاب کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
امریکہ ہمیں ایٹمی ہتھیار بنانے سے نہیں روک سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکی غیر دانشمندانہ ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
مذاکرات کے لئےمنھ زور حکومتوں کا اصرار اپنا حکم منوانے کے لئے ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے کل کے خطاب کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔
-
درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
تفسیر تسنیم مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے لئے باعث افتخار ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تفسیر تسنیم کو مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے باعث افتخار قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حوزہ علمیہ میں قرآن کی تفسیر پر ضرورت کے مطابق کام نہیں ہوا ہے۔