-
سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعاون میں اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹ایران کے بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی امور کے مرکز کے سربراہ اور تہران میں سعودی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں توسیع، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں، توسیع و تنوع پر زور دیا۔
-
ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۴پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر جلد ہی اپنے اپنے سفارت خانے واپس آجائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: دہشت گردوں سے مقابلے کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ تعاون پر زور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے مشترکہ تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
اب تل ابیب سخت جوابی حملے کا منتظر رہے- ایران کے وزیر خارجہ کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے، شام میں ایران کے ایک سینئر فوجی مشیر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ تل ابیب کی اب الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے-
-
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ امریکی حمایت
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔
-
شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکاجائے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکا جانا چاہئے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔