-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نیویارک میں سات دن کے قیام کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی طیارہ محفوظ نہیں، ایران
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷ایران آرمی کے ایئر ڈفینس یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی رضا الہامی نے واضح کیا ہے ملک کی سرحدوں میں دراندازی کرنے والا دشمن کا کوئی بھی ڈرون یا طیارہ محفوظ نہیں اور وہ یقینی طور پر سرنگوں کر دیا جائے گا۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نیویارک سے واپس تہران پہنچ گئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، جمعرات کو تہران پہنچ گئے۔
-
روس کے وزیر دفاع تہران میں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو ایک فوجی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔