ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری بدامنی کے پیچھے امریکا ملوث ہے۔
ترکی کے ایک مقامی عہدیدار نے اعلان کیا کہ آج شام سے ملنے والی ملک کی ایک سرحدی چوکی پر ہونے والے کے حملے کے دوران دو ترک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے "بامرانی" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
عراق کے حکومت قانون نے اتحاد کہا ہے کہ عراقی پارلیمان ترک افواج کو عراق کے شمالی علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لئے بہت جلد فیصلہ کرے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔