-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔
-
ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔
-
شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 22افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
استنبول، استنبول عمارت میں دھماکہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ کا تازہ حملہ، بڑے پیمانے پر علاقے کے عوام کی نقل مکانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
-
ترکیہ کو اس کی جارحیت کا جواب مل گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کہاں تک پہنچے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔