-
ہر قسم کے اختلاف و تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
-
تہران اجلاس میں لئے گئے فیصلے اہم ہیں، بحران شام کا حل سیاسی ہے: ترک صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ترکی کے صدر نے کہا کہ خطے کے مستقبل میں علیحدگی پسندی اور دہشت گرد گروہوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
شام کے سلسلے میں تہران اجلاس بہت ہی مؤثر اور تعمیری تھا: روسی صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰روس کے صدر نے تہران میں منعقد ہونے والے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کو شام کے بحران کے حل میں بہت موثر اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔