ماسکو کا کہنا ہے کہ کوئی مغربی ہتھیار، زیلنسکی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتا۔
یوکرین کے ساتھ جنگ کے میدان میں کامیابیوں میں اضافہ کرنے کے لیے جمعہ کو روس نے یوکرین کے شمال مشرق میں خارکیف علاقے پر اچانک زمینی حملہ کر دیا۔
ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔
وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
ڈنمارک کی طرف سے یوکرین کے لیے تین سو تیرہ ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کی فراہمی کا اعلان
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن، چند ماہ کی تاخیر کے بعد آخرکار یوکرین کے لئے بائيڈن حکومت کے امدادی پیکج پر ووٹنگ کرانے کے لئے تیار ہوگئے ہيں۔
سوئيزرلینڈ کی جانب سے یوکرین قیام امن کانفرنس کی میزبانی کے اعلان کے بعد بیجنگ نے زور دے کر کہا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد سے پہلے بہت سے کام انجام دینا پڑے گا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔