Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • ہندوستان: کیرالا میں ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی

ہندوستان کی ریاست کیرالا میں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔

سحرنیوز/ہندوستان: ہندوستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں آلودہ پانی سے ایک درجن سے زائد لوگوں کی موت کے بعد اب کیرالا میں الودہ پانی سے وسیع پیمانے پر یرقان پھیلنے کی خبر ہے۔

خبروں میں بتایا گیا ہے ریاست میں ہیپاٹائٹس اے کے اکتس ہزار سے زیادہ مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کیرالا میں ہیپا ٹائٹس اے نے وبائی شکل آلودہ پانی کی وجہ سے اختیار کی ہے۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

قابل ذکر ہے کہ ہیپا ٹائٹس اے ایک متعدد بیماری ہے اور بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔

 

ٹیگس