-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
یوکرین کے وزیر خارجہ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا رد عمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطے کا نظام فراہم کرنے کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسے چار سیٹلائٹ رابطے کے نظام فراہم کر رہا ہے
-
یوکرین کی توانائی تنصیبات پر روس کے میزائل حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱یوکرینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی روس کو گندم معاہدے میں واپس لانے کی کوشش
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش گندم کی برآمدات کے سمجھوتے میں روس کی شرکت کا تعطل ختم کرانے کی کوشش کرتے ہوئے اہم رابطے برقرار کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
مغربی ممالک اسلحہ کی بجائے یوکرین کی بحالی میں مدد کریں۔ برلسکونی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳اٹلی کے سابق وزیراعظم سیلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ بھیجنا بند کردین تو یہ امکان ہے کہ زیلینسکی مذاکرات کی میز پر واپس آ جائيں