-
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر غاصب صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰غاصب صیہونیوں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم انروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی حکومت کا حملہ ، اسٹریٹیجک غلطی ہوگي : انٹونیو گوترش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے رفح پر باضابطہ حملے کی صورت میں وہاں انسانی المیہ رونما ہو جائے گا اور یہ ایک اسٹریٹجک غلطی ہوگی۔
-
رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا : اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے خبردار کیا ہے رفح پر حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور حماس اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے ایک قدم اور آکے بڑھائيں-
-
ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے
-
امریکی طلبا کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے-
-
صیہونی حکومت شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے: آنروا
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں ایک بڑی کارروائی کے لئے خود کو آمادہ کر رہی ہے-
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہيں: دوجاریک
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶اقوام متحدہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں جاری تحریک پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ادارے کے سکریٹری جنرل غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جاری امریکی طلبا کی پرامن تحریک کی حمایت کرتے ہيں-
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ کے توسط سے ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔