-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کملہ ہیرس اور ٹرمپ میں سخت مقابلہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور ریاست نیو ہمپشائر میں دونوں امیدواروں نے برابر کے ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات ، وائٹ ہاؤس کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
-
امریکہ؛ صدارتی امیدوار اسرائیلی لابی کو خوش کرنے کے لیے کوشاں
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
-
کملا ہیرس کی انٹری نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کو بنایا دلچسپ، اے بی سی نیوز اور ایپسوس پول کے سروے کی رپورٹ آئی سامنے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص ہیں: کاملا ہیرس
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تشبیہ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے دی ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
کیا جو بائیڈن صدارتی الیکشن سے دستبردار ہوں گے؟
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارت کی دوڑ سے کنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔
-
جوبائیڈن کورونا کا شکار، صدارتی نامزدگی خطرے میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔