-
یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر نیشنل سالویشن حکومت کا انتباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی جزیروں اور سواحل پر امریکی اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ملک میں امریکہ کی سرگرمیوں پر انصار اللہِ یمن کا سخت انتباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے ساحلی علاقوں اور جزیروں میں امریکہ کی بڑھتی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: المہرہ میں برطانوی اور امریکیوں کی موجودگی کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے صوبے المہرہ میں امریکی، برطانوی اور سعودی فوجیوں کی موجودگی کو کھلی جارحیت اور یمن کے قومی اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی یمن میں موجودگی، ویتنام بھول جائیں گے، انصار اللہ کی شدید دھمکی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے مشرق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ردعمل ظاہر کیا ہے جس کا مقصد ان علاقوں پر کنٹرول قائم کرنا اور جھڑپوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرنا ہے۔
-
ایران سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا دعوی بالکل جھوٹ ہے، صنعا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نے ایران سے اسلحہ اسمگل کئے جانے کے بارے میں یمن کی ریاستی کونسل کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔