-
کیا یمن میں پھر جنگ بندی کا نفاذ ہو سکتا ہے؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے گیارہ بار حملہ کیا، یمنی ذرائع
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں قائم جنگ بندی کی ایک سو سات بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی فوجیوں کی فائرنگ سے 6 یمنی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی افواج کی سرحدی صوبے صعدہ میں فائرنگ سے 6 یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کیا ایران سے یمن ہتھیاروں کی اسمگلنگ ہو رہی ہے؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام پر صنعا کا شدید ردعمل سامنے آيا ہے۔
-
یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ایک ماں دو بچوں سمیت شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ماں اپنے دو بچوں سمیت شہید ہوگئی۔
-
یمن میں پھر شروع ہوسکتی ہے خوفناک جنگ، یمنی تیار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰صنعا کی حکومت، سعودی - امریکی اتحاد کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔
-
رونالڈو کے سامنے بچھ گیا سعودی عرب
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے سینتیس سالہ پرتگالی فٹبال سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ ڈھائی برس یعنی ۳۰ جون ۲۰۲۵ تک کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ ملک رونالڈو کو مجموعی طور پر چالیس کروڑ یورو ادا کرے گا۔